بین الاقوامی گروپ: حدیث کے مطابق جو شحض بھی عرفہ کے دن دعائے عرفہ کے اعمال بجالانےسے پہلے کھلے آسمان کے نیچے خداوند متعال کی بارگاہ میں دو رکعت نماز ادا کرے، اپنی تمام خطاؤں اور گناہوں کا اعتراف کرے وہ بخشا جاتا ہے
خبر کا کوڈ: 3504996 تاریخ اشاعت : 2018/08/21